چاوش اولو۔گوٹیرس ملاقات ،علاقائی وعالمی مسائل پر بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش سےملاقات کی جس میں شام، فلسطین اور قبرص کے مسائل  سمیت دیگر علاقائی و عالمی  صورت حال  پر بات چیت ہوئی

1297476
چاوش اولو۔گوٹیرس ملاقات ،علاقائی وعالمی مسائل پر بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش   سےملاقات کی ۔

 یہ ملاقات   آج  سے  استنبول میں شروع ہونے والی  چھٹی مصالحتی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے ترکی میں موجود گوٹیرش سے  ہوئی ۔

 ملاقات کے بعد ٹویٹر  پر چاوش اولو نے اپنے بیان میں  کہا کہ  سیکریٹری جنرل سے  اس ملاقات میں  شام، فلسطین اور قبرص کے مسائل  سمیت   دیگر علاقائی و عالمی  صورت حال  پر بات چیت ہوئی ۔

 علاوہ ازیں ،  اقوام متحدہ اور ترکی کے مابین  بعض مشترکہ منصوبوں پر بھی  تبادلہ خیال کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں