انٹرپول کے مطلوبہ دہشتگرد کو سیاسی شخصیت ظاہر کرنا خطرے کی علامت ہے: مشیراطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات  فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ بعض امریکی حکام کی طرف سے  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے سرغنہ  فرہاد عابدی شاہین عرف "مظلوم"  کو ایک سیاسی شخصیت کے طور پر سراہنا ہمارے خدشات میں اضافہ کر رہا ہے

1294405
انٹرپول کے مطلوبہ دہشتگرد کو سیاسی شخصیت ظاہر کرنا خطرے کی علامت ہے: مشیراطلاعات

صدارتی مشیر اطلاعات  فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ بعض امریکی  حکام کی طرف سے  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے   سرغنہ  فرہاد عابدی شاہین عرف "مظلوم"  کو ایک سیاسی شخصیت کے طور پر سراہنا ہمارے   خدشات میں اضافہ کر رہا ہے۔

 مشیر اطلاعات نے رائٹرز  کو ایک بیان  دیتےہوئے  کہا کہ  فرہاد عابدی شاہین ایک  مفرور اور دہشتگرد ہے  جس انٹرپول سرخ بلیٹن کے ذریعے تلاش کر رہی ہے  جس پر نیٹو  کی فوج ، ترک حفاظتی اداروں    اور دیگر دہشت گرد حملوں کا الزام ہے ۔



متعللقہ خبریں