شمالی عراق: سرخ بلیٹن پر مطلوب دو خواتین دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  اور ترک مسلح افواج  کے مشترکہ آپریشن  کے تحت شمالی عراق کے  علاقے الغارہ  میں ماری گئیں پی کےکے کی دو خواتین  دہشت گردوں کے نام ثروت آئیدن اور سوئلے میز  یشار ہیں  جو کہ سرخ بلیٹن پر مطلوب تھیں

1293892
شمالی عراق: سرخ بلیٹن پر مطلوب دو خواتین دہشتگرد ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  اور ترک مسلح افواج  کے مشترکہ آپریشن  کے تحت شمالی عراق کے  علاقے الغارہ  میں ماری گئیں پی کےکے کی دو خواتین  دہشت گردوں کے نام ثروت آئیدن اور سوئلے میز  یشار ہیں  جو کہ سرخ بلیٹن پر مطلوب تھیں ۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ دونوں پی کےکے کے اہم سرغناوں میں شمارہوتی  تھیں جنہیں ایک فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں