ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

صدر ایردوان نے پوتن سے ٹیلی فون پر ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات کا جائزہ لیا ہے

1288856
ایردوان ۔ پوتن ٹیلی فونک ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولادیمر پوتن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  صدر ایردوان نے پوتن سے ٹیلی فون پر ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی معاملات کا جائزہ لیا ہے۔

جناب ایردوان نے علاوہ ازیں   یہ بھی  کہا ہے کہ چشمہ امن کاروائی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت شامی سرزمین کی سالمیت کے تحفظ اور سیاسی حل کے سلسلے میں  معاون ثابت ہو گی۔



متعللقہ خبریں