" چشمہ امن آپریشن "ہلاک شدہ دہشت گردوں کی تعداد 277 ہو گئی

ترک مسلح  افواج  کی طرف سے    دریائے فرات کے مشرقی کنارے  جاری چشمہ امن آپریشن    کے نتیجے میں اب تک   پی کےکے کے  ہلاک شدگان دہشتگردوں کی تعداد 277 ہو گئی ہے

1286013
" چشمہ امن آپریشن "ہلاک شدہ دہشت گردوں کی تعداد 277 ہو گئی

ترک مسلح  افواج  کی طرف سے    دریائے فرات کے مشرقی کنارے  جاری چشمہ امن آپریشن    کے نتیجے میں اب تک   پی کےکے کے  ہلاک شدگان دہشتگردوں کی تعداد 277 ہو گئی ہے ۔

  ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، علاقے میں آپریشن  جا ری ہے   جس کے تحت  تل ابیض  اور رسولین سمیت 11 دیہات دہشتگردوں  سے پاک کر دیئے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں