ترکی: ضلع وان اور حقاری میں آپریشن،6 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع حقاری اور وان میں   آپریشنوں کے دوران  6 دہشتگرد ہلاک ہو ئے

1284617
ترکی: ضلع وان اور حقاری میں آپریشن،6 دہشت گرد ہلاک

 ترک اضلاع حقاری اور وان میں   آپریشنوں کے دوران  6 دہشتگرد ہلاک ہو ئے۔

 دفتر داخلہ کے مطابق ، ضلع حقاری    میں جینڈرمیری کی ٹیم نے  فضائی  تعاون  سے ایک کاروائی میں 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

دوسری جانب ضلع وان  کے قصبے گر پنار    میں بھی جینڈر میری کی خصوصی ٹیم  کے آپریشن میں   2 دہشتگرد  مارے گئے۔

 علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں