"آپریشن پنجہ" شمالی عراق پر حملے،8 دہشتگرد ہلاک

پنجہ آپریشن کے  تحت شمالی عراق کے علاقوں  خاقورق اور الغارہ   میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ٹھکانوں پر  فضائی حملوں میں 8 دہشت گرد مارے گئے

1280932
"آپریشن پنجہ" شمالی عراق پر حملے،8 دہشتگرد ہلاک

پنجہ آپریشن کے  تحت شمالی عراق کے علاقوں  خاقورق اور الغارہ   میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ٹھکانوں پر  فضائی حملوں میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، خاقورق کے علاقے پر کی گئی فضائی کاروائی  میں  3 دہشتگرد  جبکہ  الغارہ  میں کیے گئے آپریشن کے دوران 5  دہشتگرد  ہلاک ہوئے۔

پنجہ آپریشن کے تحت    آپریشن میں اب تک 134 دہشتگرد مارے  جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں