صدر ایردوان کی کروئیشیئن ہم منصب اور یونانی وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان   نے نیو یارک میں  کرویئشئین ہم منصب  کولنڈا گرابر کیتاروویچ اور یونانی وزیراعظم میچو تاکس سے ملاقات کی

1276454
صدر ایردوان کی  کروئیشیئن ہم منصب اور یونانی وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان   نے نیو یارک میں  کرویئشئین ہم منصب  کولنڈا گرابر کیتا روویچ  سے ملاقات کی ۔

 بند کمرے کی اس ملاقات کے بعد  صدر ایردوان نے یونانی وزیراعظم کریاکوس میچو تاکس سے بھی ملاقات کی ۔

 ان ملاقاتوں کے بعد  صدر ایردوان وطن واپسی  کےلیے       امریکہ سے رخصت ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں