ایردوان مضبوط قوت ارادی کے مالک ہیں،ان کا مشکور ہوں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسیحی راہب اینڈریو برونسن کی رہائی کے حوالے سے صدر ایردوان کا ایک بار پھر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ایک مضبوط قوت ارادی کے مالک ہیں

1274976
ایردوان مضبوط قوت ارادی کے مالک ہیں،ان کا مشکور ہوں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسیحی راہب اینڈریو برونسن کی رہائی کے حوالے سے صدر ایردوان کا ایک بار پھر شکریہ ادا کیا ۔

 ٹرمپ نے  اقوام متحدہ کے زیر اہتمام  مذہبی آزادی کے  تحفظ کے موضوع پر  ایک  تقریب سے خطاب      کیا ۔

 یاد رہے کہ راہب برونسن کو  ترکی میں  گولن  دہشتگرد تنظیم  سے روابط کے شبے میں سن 2016 کے دوران گرفتار کیا تھا ۔

 امریکی صدر نے  کہا کہ   صدر ایردوان ایک مضبوط قوت ارادی  کے مالک اور خطے کے اہم  لیڈر ہیں   جن  سے مثبت  بات چیت کے بعد  ہم برونسن کے وطن لانے میں کامیاب ہوئے   جن سے ہمارے درمیان دوستانہ تعلقات مزید  بہتر بنے۔

 



متعللقہ خبریں