ترکی:ضلع حقاری میں آپریشن ،2 دہشت گرد ہلاک

ترک محکمہ داخلہ کے مطابق، ضلع حقاری کے بعض علاقوں میں  آپریشن کیا گیا  جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے

1271389
ترکی:ضلع حقاری میں آپریشن ،2 دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع حقاری  میں جینڈر میری کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ کے مطابق، ضلع حقاری کے بعض علاقوں میں  آپریشن کیا گیا  جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں