انسداد دہشتگردی ٹیم نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ،1 مطلوبہ خاتون بھی شامل

ترک  ضلع دیار بکر میں گزشتہ دنوں ہوئے دہشتگرد حملے  میں ملوث ہونے کے شبے میں  5 افراد گرفتار کر لیے گئے جو کہ چبے کے مطابق 12 ستمبر کے دہشتگرد حملے میں ملوث رہے ہیں

1270636
انسداد دہشتگردی ٹیم نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ،1 مطلوبہ خاتون بھی شامل

 ترک  ضلع دیار بکر میں گزشتہ دنوں ہوئے دہشتگرد حملے  میں ملوث ہونے کے شبے میں  5 افراد گرفتار کر لیے گئے ۔

واضح رہے  کہ  دہشت گرد تنظیم پی کےکے     کے 12 ستمبر کو ہوئے حملے میں 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے تھے ۔

 تفتیشی عمل کے تحت    انسداد دہشتگردی ٹیم نے   ایک  پتہ ملنے پر  آپریشن کرتےہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا  اور وہاں  سے ایک خاتون  کو گرفتار کرلیا جو کہ مطلوبہ بھی تھی ۔

اس سے پیشتر پولیس نے    عوامی  جمہوری پارٹی  کے ُکلپ  ناظم بلدیہ  محمد فاتح تاش اور  تحصیل کے  پارٹی صدر عابدین  قارا مان   سمیت بلدیہ کے  شہری انتظامی امور کے  افسر اعلی  شینیر اقتاش اور محمد امین آئے کو  گرفتار کرتےہوئے عدالت میں پیش  کر چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں