شمالی عراق میں پنجہ ۔3 آپریشن

وزارت دفاع سے جاری کردہ بیان کے مطابق  پنجہ ۔3 آپریشن  اس سے قبل کے آپریشنز کی طرح کامیابی سے جاری ہے

1269307
شمالی عراق میں پنجہ ۔3 آپریشن

شمالی عراق پر فضائی کاروائی  کے ذریعے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے 4 دہشت گرد مارے گئے۔

یہ کاروائی پنجہ ۔ 3 آپریشن کے سلسلے کی ہی ایک کاروائی تھی۔

وزارت دفاع سے جاری کردہ بیان کے مطابق  پنجہ ۔3 آپریشن  اس سے قبل کے آپریشنز کی طرح کامیابی سے جاری ہے۔

دوسری جانب قندیل کے علاقے میں تعین کردہ دہشت گردوں کے خلاف بھی فضائی کاروائی کی گئی، جس میں دو دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں