شام میں محفوظ علاقے کا قیام،امریکہ اور ترکی کی مشترکہ کاروائی شروع

ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے اقچا قلعہ میں واقع مشترکہ مرکزی اڈے سے  ترکی  کے دو اور امریکہ کے بھی دو ہیلی کاپٹر فضا میں بلند ہوتےہوئے شامی سرحدکی جانب پرواز کر گئے

1268126
شام میں محفوظ  علاقے کا قیام،امریکہ اور ترکی کی مشترکہ کاروائی شروع

ترک اورامریکی مسلح افواج  نے شام میں  دریائے فرات کے  مشرقی علاقے کو محفوظ علاقہ بنانے   کےلیے فضائی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

  اس سلسلے میں ترک ضلع شانلی عرفا   کے قصبے اقچا قلعہ  میں واقع   مشترکہ مرکزی اڈے سے      ترکی  کے دو اور امریکہ کے بھی دو ہیلی کاپٹر فضا میں بلند ہوتےہوئے شامی سرحدکی جانب پرواز کر گئے۔


ٹیگز: #شام , #ترکی

متعللقہ خبریں