کربلائے معلی میں بھگدڑ کا واقعہ، حکومت ترکی کا اظہار تعزیت

ترکی نے گزشتہ روز  کربلائے  معلی میں  یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ  میں ہلاک ہونے والوں  کےلیے  تعزیتی پیغام جاری کیا ہے

1267159
کربلائے معلی میں بھگدڑ کا واقعہ، حکومت ترکی کا اظہار تعزیت

ترکی نے گزشتہ روز  کربلائے  معلی میں  یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ  میں ہلاک ہونے والوں  کےلیے  تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 محکمہ خارجہ کے مطابق ، کربلا ئے  معلی  میں یوم  عاشور کی رسومات کے موقع  پر  بھگدڑ مچنے  کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکتوں  پر حکومت ترکی     کو شدید دکھ پہنچا ہے  اور وہ  اپنے برادر عراقی  عوام اور حکومت  سے دلی   تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین  کےلیے مغفرت    اور زخمیوں کی فوری شفایابی کے لیے دعا گو ہے ۔

 



متعللقہ خبریں