شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، ترک فوج اور خفیہ ایجنسی MIT کے اشتراک سے کی گئی اس کاروائی میں ترک فضائیہ نے حصہ لیتےہوئے علاقے میں نشاندہی کرنے پر 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
1261927
شمالی عراق کے علاقے خاقورق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، ترک فوج اور خفیہ ایجنسی MIT کے اشتراک سے کی گئی اس کاروائی میں ترک فضائیہ نے حصہ لیتےہوئے علاقے میں نشاندہی کرنے پر 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
بعد ازاں طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آگئے۔