امریکی سفیر اور کولمیبیا کے سفیروں نے صدر ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش کیں
صدارتی محل میں شرفِ ملاقات بخشنے کے موقع پر امریکی سفیر نے اسنادِ سفارت پیش کیں۔ بعد ازاں کولمبیا کے سفیر ، جولیو انیبل ریانو ویلینڈیا کو بھی شرفِ ملاقات بخشا
صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں امریکی سفیر ڈیوڈ مائیکل سیٹر فیلڈ کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
صدارتی محل میں شرفِ ملاقات بخشنے کے موقع پر امریکی سفیر نے اسنادِ سفارت پیش کیں۔
سفیر سیٹر فیلڈ'ن نے سفارتخانے کے کچھ سفارتکاروں کے ہمراہ صدر ایردوان کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
دریں اثنا صدر ایردوان نے انقرہ میں کولمبیا کے سفیر ، جولیو انیبل ریانو ویلینڈیا کو بھی شرفِ ملاقات بخشا ۔
صدارتی محل میں کولمبیا کے سفیر سفیر ویلینڈیا نے ایردوان کو سفارتِ اسناد پیش کیں۔
کولمبیا کے سفیر ، جولیو انیبل ریانو ویلینڈیا کو بھی شرفِ ملاقات بخشا ۔
کولمبیا کے سفیر ، جولیو انیبل ریانو ویلینڈیا نے سفارتخانے کے کچھ سفارتکاروں کے ہمراہ صدر ایردوان کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔
متعللقہ خبریں
صدر رجب طیب ایردوان کی امریکہ میں مصروفیات
ہ اگر سب ممالک ملکر قیامِ امن کے مقصد کے ساتھ کارروائیاں کریں تو اسرائیل رکنے پر مجبور ہو جائے گا