صدر ایردوان کا جرمن چانسلر مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی صورتِ حال پر  غور کیا گیا

1256072
صدر ایردوان کا  جرمن چانسلر مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے  جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی  ہے۔

ترکی  کے صدارتی  اطلاعاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں  دو طرفہ تعلقات  اور علاقائی صورتِ حال پر  غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں