شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،5 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق کے علاقے متینہ پر ترک فضائیہ کے حملے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے 5 دہشت گرد مارے گئے
1255375
![شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،5 دہشتگرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c7d7/7120/ca6b/5d21a0b3e60f7.jpg?time=1718905664)
شمالی عراق کے علاقے متینہ پر ترک فضائیہ کے حملے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے 5 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،27 مئی سے جاری آپریشن پنجہ کے تحت یہ کاروائی کی گئی جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718905664)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا