ترکی: صدر ایردوان کی بعض ممالک کے رہنماوں سے ملاقات، عید کی مبارکباد

ٹیلی فونک ملاقات میں صدر ایردوان اور دیگر رہنماوں نے دو طرفہ شکل میں عید کی  مبارکباد پیش کی

1251917
ترکی: صدر ایردوان کی بعض ممالک کے رہنماوں سے ملاقات، عید کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الضحیٰ کی مناسبت سے بعض ممالک کے رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی۔

صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے عید الضحیٰ کی مناسبت سے ملائشیا کے صدر مہاتیر محمد، فلسطین کے صدر محمود عباس، کرغستان کے صدر سورن بے  جین بیکوف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیوف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ۔

ٹیلی فونک ملاقات میں صدر ایردوان اور دیگر رہنماوں نے دو طرفہ شکل میں عید کی  مبارکباد پیش کی۔



متعللقہ خبریں