شام میں سیکورٹی زون کے قیام پر امریکی حکام سے مذاکرات

ترک وزارتِ دفاع میں امریکی وفد اور ترک حکام سیکورٹی زون کے قیام کے معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں

1247936
شام میں سیکورٹی زون کے قیام  پر امریکی حکام سے مذاکرات

شام کے شمالی علاقے میں قائم کیے جانے کی منصوبہ بندی کردہ "سیکورٹی زون"   کے حوالے سے امریکی فوجی حکام سے انقرہ میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔

وزارتِ دفاع سے جاری کردہ  بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شمالی شام میں باہمی روابط کے تحت سیکورٹی زون کے قیام کے  لیے امریکی فوجی حکام کے ساتھ آج صبح دس بجے وزارت دفاع میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں