ترکی کےساتھ تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہمارا مقصد ہے: یونانی وزیراعظم

یونانی وزیراعظم کیریا کوس میچوتاکس نے  کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ  تعلقات میں ایک  باہمت  اور  ہوشمندانہ  نئے باب  کا آغاز ہماری کوشش ہوگی  لیکن اس میں  مرحلہ وار  پیش رفت ضروری ہوگی

1244579
ترکی کےساتھ تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہمارا مقصد ہے: یونانی وزیراعظم

یونانی وزیراعظم کیریا کوس میچوتاکس نے  کہا ہے کہ  ہمارا مقصد  ترک۔یونان  تعلقات میں ایک نئے باب  کے آغاز کی کوشش تیز کرنا ہے۔

 یونانی وزیراعظم   نے جنوبی قبرص کے  روایتی  اور پہلے  دورے کے دوران  نیکوس آناستا سیادیس سے ملاقات کی ۔

 اس دوروزہ دورے کے  سلسلے میں  میچوتاکس   نے  مختلف ملاقاتوں کے  بعد اخباری نمائندوں   کے سوالوں کا جواب دیا ۔

 ایک سوال کے جواب میں   میچو تاکس نے  کہا کہ ترکی کے ساتھ  تعلقات میں   ایک  باہمت  اور  ہوشمندانہ  نئے باب  کا آغاز ہماری کوشش ہوگی  لیکن اس میں  مرحلہ وار  پیش رفت   ضروری ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں