شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،4 دہشتگرد ہلاک
ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے اہداف کا نشانہ بناتےہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر ڈالا ہے
1242215
ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے اہداف کا نشانہ بناتےہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر ڈالا ہے ۔
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، 27 مئی سے شرو ع کردہ "آپریشن پنجہ " کے تحت شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور متینہ پر فضائی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حالیہ کاروائی میں پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں اور پنا گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بناتےہوئے 4 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کیا گیا ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی