پاکستانی چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ انقرہ

ترک وزیر دفاع عقار ،مہمان  جنرل سے وزارت ِدفاع کے دفتر میں  یکجا ہوئے

1236887
پاکستانی چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ انقرہ

وزیرِ دفاع خلوصی عقار نے سرکاری دورے پر انقرہ تشریف لانے والے پاکستانی چیف آف جنرل سٹاف جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔

عقار  ،مہمان  جنرل سے وزارت ِدفاع کے دفتر میں  یکجا ہوئے۔

جنرل زبیر  کے اعزازی رجسٹر پر اپنے تاثرات تحریر کرنے والی  اس ملاقات  میں ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر نے بھی شرکت کی۔

 



متعللقہ خبریں