عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
پنجہ آپریشن کے ساتھ مربوط شکل میں عراق کے شمالی علاقوں حفتنن اور متینہ میں فضائی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک: وزارت دفاع
1232568
![عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/29a2/0f77/a49a/5d1af9223bb61.jpg?time=1718892723)
عراق کے شمالی علاقوں حفتنن اور متینہ میں ترک مسلح افواج کی طرف سے کئے گئے فضائی آپریشنوں میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ترکی کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پنجہ آپریشن کے ساتھ مربوط شکل میں عراق کے شمالی علاقوں حفتنن اور متینہ میں فضائی آپریشن کئے گئے۔
آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح مورچوں، ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو ہدف بنایا گیا۔
فضائی آپریشن میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/7349/36a1/9972/65fd850e363e8.jpg?time=1718892723)
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا