شمالی عراق پر ترک طیاروں کا حملہ،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی  عراق   کے  علاقوں  زاپ اور الغارہ  پر ترک طیاروں کی بمباری سے  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے

1231888
شمالی عراق پر ترک طیاروں کا حملہ،4 دہشتگرد ہلاک

 شمالی  عراق   کے  علاقوں  زاپ اور الغارہ  پر ترک طیاروں کی بمباری سے  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

ترک محکمہ دفاع کے مطابق، آپریشن پنجہ       کے سلسلے میں     زاپ اور الغارہ کے علاقوں پر فضائی کاروائی کی گئی  جس میں  دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے  اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے گئے۔

 دوسری جانب  ترک ضلع شرناق     میں گزشتہ روز  ہلاک  کیے جانے والے 2 دہشت گردوں میں سے ایک کانام ا یم-شیریں  ارسلان بتایا گیا ہے جو کہ اہم سرغناوں میں شمار کیا جاتا تھا۔



متعللقہ خبریں