ترک ضلع حاتائے میں جینڈر میری آپریشن،1 دہشتگرد مردہ حالت میں بازیاب

ترک ضلع حاتائے  کے   آمانوس نامی کوہساری علاقے میں    جاری آپریشن کے دوران  1 دہشتگرد ہلاک  کر دیا گیا

1229298
ترک ضلع حاتائے میں جینڈر میری  آپریشن،1 دہشتگرد مردہ حالت میں بازیاب

ترک ضلع حاتائے  کے   آمانوس نامی کوہساری علاقے میں    جاری آپریشن کے دوران  1 دہشتگرد ہلاک  کر دیا گیا ۔

 مقامی انتظامیہ   کے مطابق ، جینڈر میری کے اس آپریشن  میں  1 دہشتگرد  مردہ حالت میں بمعہ اسلحہ بازیاب کیا گیا ۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت  وعوام کے امن و امان    کی ضامن ہے جسے  ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔



متعللقہ خبریں