ترک و روسی فوجی سربراہوں کا ٹیلی فون رابطہ،مسئلہ شام پر تبادلہ خیال

ترک مسلح افواج کے سربراہ  جنرل یاشار  گولر نے روسی ہم منصب  جنرل ویلیری گیراسیموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں  شامی علاقے ادلب کی صورت حال پر غورکیا گیا

1228547
ترک و روسی فوجی سربراہوں کا ٹیلی فون رابطہ،مسئلہ شام پر تبادلہ خیال

ترک مسلح افواج کے سربراہ  جنرل یاشار  گولر نے روسی ہم منصب  جنرل ویلیری گیراسیموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ،  اس بات چیت میں  شامی علاقے ادلب کی صورت حال پر غورکرتے ہوئے  علاقائی استحکام  کی بحالی کےلیے  ضروری اقدامات اٹھانے  پر بھی اتفاق رائے کا اظہار کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں