ترکی: PKK/YPG کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید

شاخ زیتون آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید، 5 زخمی

1225644
ترکی: PKK/YPG کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید

شاخ زیتون آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

ترکی کی وزارت دفاع  کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاخ زیتون آپریشن کے علاقے میں PKK/YPG کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی ۔

جھڑپ میں ایک فوجی شہید اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

بیان میں شہید فوجی کے لئے اللہ سے رحمت  کی اور زخمیوں کے لئے فوری صحت یابی کی تمّنا کا اظہار کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں