شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے  علاقے خاقورق میں جاری"  آپریشن پنجہ" کے سلسلے میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے  کے اسلحے کے گودام ،پناہ گاہیں اور  دیگر خفیہ ٹھکانے  تباہ کر دیئے گئے

1220617
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی بمباری،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے  علاقے خاقورق میں جاری"  آپریشن پنجہ" کے سلسلے میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے  کے اسلحے کے گودام ،پناہ گاہیں اور  دیگر خفیہ ٹھکانے  تباہ کر دیئے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع  کے مطابق ، قندیل،خاقورق  اور آواشین –باسیان کے علاقوں  پر فضائی کاروائی  کی گئی   جس میں   متعین کردہ  اہداف   کو  کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں