ترکی: پی کےکےکے خلاف کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شرناک کے  قصبے  درہ جہنم   میں  ایک کاروائی کے دوران   دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے 8 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے

1219160
ترکی:  پی کےکےکے خلاف کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شرناک کے  قصبے  درہ جہنم   میں  ایک کاروائی کے دوران   دہشت گرد تنظیم پی کےکے  کے 8 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے۔

 ترک محکمہ داخلہ کےمطابق ،      ترک  حفاظتی قوتوں    کی طرف سے جاری آپریشن کے سلسلے میں  جینڈر میری  نے  ایک کاروائی کے دوران      جھڑپ میں ان  دہشت گردوں   کو ہلاک  کیا ۔



متعللقہ خبریں