شمالی عراق پر ترک طیاروں کے حملے،7 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق پر کی جانے والی  فضائی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے

1219225
شمالی عراق پر ترک طیاروں کے حملے،7 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق پر کی جانے والی  فضائی کاروائی کے دوران   علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، "  آپریشن پنجہ" نامی  کاروائی خاقورق کے  علاقے میں موجود  اہداف  کے خلاف ہوئی  جس میں  ترک جنگی طیاروں  نے  متینہ اور قندیل کے علاقوں میں  7 دہشت گرد ہلاک کرتے ہوئے اسلحے کے گوداموں  اور دیگر پناہ گاہوں کو بھی تباہ کر دیا ۔



متعللقہ خبریں