" آپریشن پنجہ" ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری
شمالی عراق کےعلاقوں زاپ اور متینہ پر ترک فضائیہ کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
1216496
شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور متینہ پر ترک فضائیہ کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی آپریشن پنجہ کے تحت کی گئی جس میں دہشتگردوں کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر اہداف کو کامیابی سے تباہ کیا گیا ۔