شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،پی کےکے کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے خاقورق  میں جاری" آپریشن پنجہ" کے نتیجے میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے   کے بعض ٹھکانوں  پر بمباری کی گئی

1215604
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،پی کےکے کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے خاقورق  میں جاری" آپریشن پنجہ" کے نتیجے میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے   کے بعض ٹھکانوں  پر بمباری کی گئی ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،27 مئی سے جاری اس آپریشن کے  تحت خاقورق میں واقع پی کےکے کے  بعض اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو  تباہ  کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں