ترکی: داخلی سکیورٹی آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے میں کئے گئے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1213532
ترکی: داخلی سکیورٹی آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع دیار بکر کی تحصیل لیجے میں کئے گئے آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق داخلی سکیورٹی  کے آپریشنوں کے دائرہ کار میں دیار بکر کی تحصیل لیجے کے دیہی علاقے میں آپریشن کیا گیا جس میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں