ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع دیار بکر کے دیہی علاقے لیجے  میں کئے گئے آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے

1213018
ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع دیار بکر کے دیہی علاقے لیجے  میں کئے گئے آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق داخلی سلامتی آپریشنوں کے دائرہ کار میں دیار بکر کے دیہی علاقے لیجے میں آپریشن کیا گیا۔

آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

اطلاع کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

دوسری طرف عراق کے شمالی علاقے زاپ  پر فضائی حملے میں بھی کم از کم 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں