ترک-امریکی وزرائے دفاع میں رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر دفاع خلوصی عقار نے  امریکی  قائم مقام    وزیر دفاع  پیٹرک شاناہان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں سلامتی  اور دیگر امور پر تعاون کے حوالے سے غور کیا گیا

1210044
ترک-امریکی وزرائے دفاع میں رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 وزیر دفاع خلوصی عقار نے  امریکی  قائم مقام    وزیر دفاع  پیٹرک شاناہان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

  ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس بات چیت میں   سلامتی  اور دیگر امور پر تعاون کے حوالے سے غور کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں