عراقی صدر کا دورہ ترکی،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان  نے گزشتہ روز استنبول میں  عراقی صدر برہام صالح سے ملاقات کی جو کہ 1 گھنٹہ جاری رہی

1209980
عراقی صدر کا دورہ ترکی،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان  نے گزشتہ روز استنبول میں  عراقی صدر برہام صالح سے ملاقات کی ۔

 بندکمرے  میں   یہ ملاقات قصر وحدالدین میں 1 گھنٹے تک جاری  رہی ۔

 اس ملاقات میں  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  اور  قومی خفیہ ایجنسی کے سربراہ  خاقان فیدان بھی موجود تھے ۔

بعد ازاں صدر ایردوان نے مہمان صدر کے اعزاز میں دعوت افطار  کا اہتمام کیا  جس میں دونوں صدور اپنی بیگمات کے ساتھ شریک ہوئے۔



متعللقہ خبریں