شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ
شمالی عراق کے علاقوں آواشین ۔باسیان پر ترک فضائیہ کے آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے اسلحے کے گوداموں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا
1205239
![شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/306a/c653/bbe7/593529667759b.jpg?time=1718345985)
شمالی عراق کے علاقوں آواشین ۔باسیان پر ترک فضائیہ کے آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے اسلحے کے گوداموں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا ۔
ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی آواشین –باسیان کے علاقے پر ہوئی جس میں پی کےکے تنظیم کے متعدد اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔
بعد ازاں ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آ گئے۔