استنبول کے انتخابی نتائج کالعدم،دوبارہ انتخابات 23 جون کو ہونگے
ترک انتخابی کمیشن نے استنبول کے بلدیاتی نتائج پر بر سر اقتدار آق پارٹی اور اس کی حامی سیاسی جماعت قوم پرست تحریک پارٹی (MHP) کے اعتراضات کی روشنی میں 23 جون کو دوبارہ انتخابات کروانےکا حکم دیا ہے
1196294
![استنبول کے انتخابی نتائج کالعدم،دوبارہ انتخابات 23 جون کو ہونگے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/44bb/3a1f/0cda/5b3ddc9d52d46.jpg?time=1719120315)
ترک انتخابی کمیشن نے استنبول کے بلدیاتی نتائج پر بر سر اقتدار آق پارٹی اور اس کی حامی سیاسی جماعت قوم پرست تحریک پارٹی (MHP) کے اعتراضات کی روشنی میں 23 جون کو دوبارہ انتخابات کروانےکا حکم دیا ہے۔
اس بارے میں ہوئی رائے شماری میں کمیشن کے 7 میں سے 4 ارکان نے فیصلے کی حمایت کی ۔
اس اعلان کے بعد عوامی جمہوری پارٹی (CHP) کےموجودہ ناظم اکرم امام اوغلو سے یہ اختیار واپس لےلیا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719120316)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719120316)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی