صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کی امریکی قومی سلامتی مشیر سے بات چیت
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکی کے حوالے سے متبادل تاریخوں پر بھی تبادلہ خیال
ایوانِ صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی امور کے مشیر جان بولٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
صدارتی ادارہ برائے مواصلات سے جاری کردہ اعلان کے مطابق قالن۔ بولٹن مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا اور دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔
مذاکرات میں علاوہ ازیں عالمی رائے عامہ کی جانب سے قریبی طور پر جائزہ لیے گئے لیبیا اور شام کی تازہ صورتحال بھی زیرِ بحث آئی۔
طرفین نے علاوہ ازیں امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکی کے حوالے سے متبادل تاریخوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ میں یومیہ تیل کی پیداوار 43 ہزار 380 بیرل تک پو گئی ہے، صدر ایردوان
توانائی میں مکمل طور پر خود مختار ترکیہ" کے نقطہ نظر کے ساتھ کام جاری رہے گا
ترکیہ: آقن جی محارب ڈرون نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا
ترکیہ کے ملّی محارب ڈرون طیارے 'آقن جی' نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا