شام میں داعش کے خلاف کاروائی کرنےو الا نیٹو کا واحد اتحادی ملک ترکی ہے، صدر ایردوان

صدر ایردوان نے انقرہ میں نیٹو کونسل اور انیٹو بحیرہ روم ڈائیلاگ شراکت داری اجلاس سے خطاب کیا

1196092
شام میں داعش کے خلاف کاروائی کرنےو الا  نیٹو کا واحد اتحادی ملک ترکی ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش  کے  خلاف سینہ زور ی کی جنگ لڑنے والا اور اس دہشت گرد نتظیم کو حزیمت سے دو چار کرنے والا نیٹو کا واحد اتحادی ملک ترکی ہے۔

صدر ایردوان نے انقرہ میں نیٹو کونسل اور انیٹو بحیرہ روم ڈائیلاگ شراکت داری اجلاس سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں ترکی  کی شام میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کا ذکر کرنے والے ایردوان نے بتایا کہ "ہم  نے دہشت گردوں سے پاک کردہ محفوظ علاقوں میں 3 لاکھ بیس ہزار کے قریب شامی پناہ گزینوں کی واپسی کو ممکن بنایا ہے۔ "

عظیم سطح کی انسانی بحران کے دہانے پر کھڑے ادلیب میں  امن و امان کی  صورتحال کے قیام کے  لیے کوششیں صرف کرنے  پر زور دینے والے ایردوان نے بتایا کہ "اس طرح ہم نے لاکھوں  معصوم شامی شہریوں کی زندگیوں کو بچایا ہے اور   یورپ کو غیر قانونی نقل مکانی کی  راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ترکی ، نیٹو کے دوستوں سے میثاق کے نچوڑ کے مطابق مؤقف اپنانے  اور اس  کی بانی اقدار کی پاسداری کی  توقع کرتا ہے۔

شام میں دہشت گردوں کی نیٹو کے بعض اتحادی ممالک کی جانب سے سر پرستی کیے جانے پر زور دینے والے ایردوان نے کہا کہ "اپنی بندوقوں کی نالی ہماری جانب موڑنے والی، ہمارے شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والی دہشت  گرد تنظیموں کو ہمارے اتحادیوں کی جانب سے لیس کیے جانے تنظیموں کے سرغنوں کی محلوں میں میزبانی کیے جانے  کا کوئی بھی حق بجانب جواز نہیں ہو سکتا۔"

 

ترکی کے مختلف ممالک اور علاقوں کے ساتھ فروغ دیے گئے تعلقات کے متبادل نہیں بلکہ  ایک دوسرے کی خامیوں کو دور کرنے   کی خصوصیت پر مبنی ہونے پرزور دینے والے جناب ایردوان نے بتایا کہ "ہم ترکی حاکمیت کے حقوق میں دخل اندازی اندازی کرتے ہوئے روس سے خریدے  گئے ایس۔ 400  میزائل نظام  کی طرح کے بعض روز مرہ کے معاملات پر بحث کو شہہ دیے  جانے کو  ہم قطعی طور پر قبول نہیں کرتے۔نیٹو اتحاد کے دائرہ کار میں قومی سلامتی کو تقویت  دینے کے زیر ِ مقصد ہمارے اقدامات    کا بھی اسی طریقے سے جائزہ لینا شروع ہونا چاہیے۔



متعللقہ خبریں