ترکی، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کوہسار  بیسٹ لیر ۔گیشی نور کے علاقے  میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایک فوجی کاروائی کی گئی

1190988
ترکی، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

ترکی کے ضلع شرناک میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کردہ 36 پناہ گاہوں اور گوداموں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کوہسار  بیسٹ لیر ۔گیشی نور کے علاقے  میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایک فوجی کاروائی کی گئی۔

جس دوران ان کے زیر ِ استعمال 36 پناہ گاہوں  کی نشاندہی  ہوئی۔

برآمد کردہ سازو سامان کو جائے مقام پر تباہ کر دیا گیا  جبکہ پناہ گاہیں اور مورچوں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں