ترکی کی مسلح افواج کا فضائی آپریشن، PKK کے ٹھکانے تباہ

ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں زاپ، آوشین۔ باسیان ، ہاکرک اور قندیل میں کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشتگرد تنظیم کے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنایا گیا

1182958
ترکی کی مسلح افواج کا فضائی آپریشن، PKK کے ٹھکانے تباہ

ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں زاپ، آوشین۔ باسیان ، ہاکرک اور قندیل میں کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشتگرد تنظیم کے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنایا گیا۔

ترکی کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان  میں آپریشن کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں زاپ، آوشین۔ باسیان ، ہاکرک اور قندیل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں  اور ایمو نیشن ڈپووں کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں