صدر ترکی کا انگیلا مرکل سے اظہارِ تعزیت

اس ملاقات میں علاوہ ازیں دونوں ملکوں کے  باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

1182533
صدر ترکی کا انگیلا مرکل سے اظہارِ تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے  کل جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلی فون پر رابطہ کرتے ہوئے مرکل کی والدہ کی وفات  پر اظہارِ تعزیت کیا۔

اس بات چیت کی اطلاع صدارتی محکمہ اطلاعات نے  دی۔

اس ملاقات میں علاوہ ازیں دونوں ملکوں کے  باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔



متعللقہ خبریں