ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے شمالی عراق پر کی گئی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے اہداف کو نشانہ بنایا

1181399
ترک فضائیہ کی  شمالی عراق میں کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق پر کی گئی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے اہداف کو نشانہ بنایا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،یہ کاروائی آواشین –باسیان اور الغارہ  کے علاقوں پر کی گئی ۔

 اس کاروائی میں   پی کےکے کے متعدد ٹھکانوں  ،اسلحے کے گوداموں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں