ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،مطلوبہ دہشتگرد مارا گیا

ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، "پنجہ" نامی آپریشن  کے تحت 3 روز سے بعض مشکوک افراد کا تعاقب  کرنے کے بعد ترک فضائیہ    کی کاروائی میں  مطلوبہ دہشتگرد  مہمت  سوئے سورین عرف"  جنگی پورسپی"    کو  ہلاک کر دیا گیا

1179728
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،مطلوبہ دہشتگرد مارا گیا

شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ کے حملوں  میں 1 دہشت گرد  مارا گیا ۔

  ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، "پنجہ" نامی آپریشن  کے تحت 3 روز سے بعض مشکوک افراد کا تعاقب  کرنے کے بعد ترک فضائیہ    کی کاروائی میں  مطلوبہ دہشتگرد  مہمت  سوئے سورین عرف"  جنگی پورسپی"    کو  ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ دہشتگرد تنظیم  کی خصوصی قوت  کا سرغنہ تھا ۔

 اس کاروائی میں 20 کے لگ بھگ  اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں