ترکی: عراق کے شمالی علاقوں میں فضائی آپریشن
فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح مورچوں، ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع
1176861
ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں متینہ اور زاپ میں فضائی آپریشن کیا گیا۔
ترکی کی وزارت دفاع کی طرف سے موصول معلومات کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں متینہ اور زاپ میں کئے گئے فضائی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مسلح مورچوں، ٹھکانوں ، پناہ گاہوں اور ایمونیشن ڈپووں کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی