ایسکی شہر میں نور روز تہوار کی تقریبات

اسکی شہر میں منعقد ہونے والی تقریبات میں نائب صدر فواد اوکتائے ،   وائی ٹی بی کے چیئرمین عبداللہ ایرن ،  ایسکی شہر کے رکن پارلیمنٹ نبی آوجی، اناطولیہ یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شفاق ایریتن  چوماکلی ،ٹی آر ٹی کے  ڈریکٹر جنرل ابراہیم ایرن نے شرکت کی

1168954
ایسکی شہر میں نور روز تہوار کی تقریبات

اسکی شہر میں نوروز تہوار منایا گیا۔

ادارہ برائے سمندرپار ترک اور ترک برادریPresidency for Turks Abroad and Related Communities جسے " YTB "  کے نام سے یاد کیا جاتا ہے   کے تعاون  سے نوروز کے تہوار کے دائرہ کار میں اسکی شہر میں مختلف  تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

وائی ٹی بی کی جانب سے اسکی شہر میں منعقد ہونے والی تقریبات میں نائب صدر فواد اوکتائے ،   وائی ٹی بی کے چیئرمین عبداللہ ایرن ،  ایسکی شہر کے رکن پارلیمنٹ نبی آوجی، اناطولیہ یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شفاق ایریتن  چوماکلی ،ٹی آر ٹی کے  ڈریکٹر جنرل   ابراہیم ایرن  اور عالمی ترک کے نمائندوں طلباء نے شرکت کی۔

نوروز  عالم ترک کی مشترکہ ثقافتی میراث ہے۔

 وسطی ایشیا سےبلقان  تک پھیلے ہوئے وسیع رقبے میں منائے جانے والے نوروز تہوار پوری دنیا کے لئے باعث رحمت ثابت ہونے کا ذکر کرتے ہوئے نائب صدرفواد اوکتائے نوروز ہمارے آباواجداد کا ہمیں دیا گیا طوف تحفہ ہے جو برکت اور محبت کا تہوار ہے۔ نوروز عالم  ترک کا   مشترکہ ثقافتی ورثہ  ہی  خوشگوار ماحول میں منا رہے ہیں۔  ایک دوسرے سے مختلف ثقافتوں کے امتزاج میں کھو کر  کسی کو اپنے سے دور نہ کرتے ہوئے بھائی چارے کی فضا میں یہ تہوار منا رہے ہیں۔   اس خوبصورت اور متاثرکن پروگرام کا  اہتمام کرنے  والی اناطولیہ یونیورسٹی ادارہ برائے سمندرپار ترک اور ترک برادری وائی ٹی بی  کے شکر گزار ہیں۔

ترکی کردہ ارض کے نو روز کے لیے کوشاں ہے

تقریب سے خطاب کرنے والے ادارہ برائے سمندر پار ترک و ترک برادری کے چیئر مین عبداللہ ایرین نے  اس بار پر زور دیا کہ ترکی  اپنی سرکاری سرحدوں  کے بھی دوسرے پار ایک وسیع و عریض  دلی جغرافیہ کا مالک ہے۔  وائے ٹی بی کے دنیا کے چاروں گوشوں میں  موجود  اپنے برادر ترک  طبقے  کے ساتھ دوبارہ قریبی و پُر اخلاس تعلقات کے قیام  کی خاطر  امور سر انجام دیے جانے کا ذکر کرنے والے چیئر مین ایرین نے کہا کہ "ہم  ایک سلطنت کا ورثہ ہیں، گو کہ ہمارا موجودہ وطن 7 لاکھ 84 ہزار مربع کلو میٹر کے ایک رقبے پر پھیلا ہوا ہے تو  بھی سلطنت ِ عثمانیہ کا ورثہ ہونے کے باعث ہمارے کئی ترک  بھائی  اور اقرباء   معاشرے جمہوریہ ترکی کی سرحدوں سے باہر آباد ہیں۔  دنیا کے چاروں گوشوں میں ترکی بولنے والے معاشرے موجود ہیں ، ان معاشروں اور طبقوں کے ساتھ قریبی اور مخلصانہ تعلقات استوار  کرنا ہمارا فرض ہے۔



متعللقہ خبریں