پی کےکے کا گرفتار رکن ترکی کے حوالے کیا جائے: آذری محکمہ قانون

باکو کی  عدالت نے  محکمہ قانون  کی ہدایات پر ترک شہری اوزغر دُمان کی  ترکی حوالگی کا فرمان جاری کر دیا ہے جس پر دہشت گرد تنظیم کا  رکن ہونے اور  دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام  ہے

1159253
پی کےکے کا گرفتار رکن ترکی کے حوالے کیا جائے: آذری محکمہ قانون

آذربائیجان نے  پی کے کے دہشتگرد تنظیم  کے ایک گرفتار رکن اوزغرر دُمان  کو ترکی کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 باکو کی  عدالت نے  محکمہ قانون   کی ہدایات پر  ترک شہری اوزغر دُمان کی  ترکی  حوالگی کا فرمان جاری کر دیا ہے  جس پر دہشت گرد تنظیم کا رکن ہونے اور  دھماکہ خیز مواد رکھنے کا الزام  ہے ۔

 دُمان  ترکی  سے فرار ہوتےہوئے پہلے جارجیا اور پھر وہاں سے آذربائیجان پہنچ گیا تھا جہاں اس نے  اپنے سفری دستاویز گم ہونے اور خود کو شامی شہری ثابت کرنے  کےلیے پناہ  کی درخواست کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں