میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں: صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے سوشل میڈیا سے ویڈیو شئیر کر کے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا

1153375
میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں: صدر رجب طیب ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سوشل میڈیا سے شئیر کردہ ویڈیو میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "میری عزیز ملت; 65 سال پیچھے رہ گئے ہیں اور اس خوشی میں میرے ساتھ شریک ہونے پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اس راستے پر آپ کی خدمت  کرنا اصل میں مجھ پر اللہ کی ایک بہت بڑی مہربانی ہے  اور خدمت کے اس راستے پر کبھی بھی میں آپ کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ اللہ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے۔



متعللقہ خبریں